سنگیتا بیگم کی 2سال سے زیرالتوافلم کی عیدپر نمائش کیلئے کوششیں
1429414 16596323 - سنگیتا بیگم کی 2سال سے زیرالتوافلم کی عیدپر نمائش کیلئے کوششیں

فلم ’’تم ہی تو ہو‘‘کانیاٹریل رریلیز،فلم ساز کے مختلف سینماگھروں سے رابطے

لاہور(کلچرل رپورٹر)ہدایتکار سینگتابیگم Ú©ÛŒ دوبرس سے التوا کاشکار فلم تم ہی تو ہوکی عیدالفطر پرنمائش Ú©ÛŒ کوششیں شروع ہو گئی ہیں۔بتایاگیاہے کہ دی لیجنڈ آف مولاجٹکے عید پر ڈارپ ہونے Ú©Û’ بعد مذکورہ فلم کوبھی ریلیز کرنے Ú©ÛŒ پلاننگ شروع کردی گئی ہے ،اس سلسلے میں فلمسازنے مختلف سینماگھروں سے رابطے شرو ع کر دئیے ہیں جبکہ فلم کا نیا ٹریلر سوشل میڈیا سے ریلیز کردیاگیاہے ۔سنگیتا کاکہنا ہے کہ فی الØ+ال فلم Ú©ÛŒ نمائش Ú©ÛŒ تاریخ کا Ø+تمی فیصلہ چندروز میں کرلیا جائے گا جبکہ ریلیز ہونے والا ٹریلر بھی باضابطہ نہیں ہے Û”